اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6728
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا:
حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے اموال
کو نہیں دیکھتا لیکن وہ تمہارے دل اور تمہارے اعمال کو دیکھتا ہے۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2564c (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.