اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6742
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: میں نے دوزخ کی طرح کوئی چیز نہیں دیکھی کہ جس سے بھاگنے والا سو رہا ہو اور نہ
جنت کی طرح جس کا طلبگار سو رہا ہو۔(ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2601 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.