اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6744
سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں
نے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس آیت کے بارے میں دریافت کیا ”وَالَّذِينَ
يُؤْتُونَ مَا آتَوْا وَقُلُوبُهُمْ وَجِلَةٌ2“(23-سورۃ المؤمنون، آیت نمبر:60)اور جو لوگ دیتے
ہیں جو کچھ دیں حال یہ کہ ان کے دل اس بات سے ڈرتے ہیں، کیا یہ وہ لوگ ہیں جو شراب پیتے
ہیں اور چوری کرتے ہیں؟ ارشاد فرمایا: نہیں اے صدیق کی صاحبزادی! لیکن یہ وہ لوگ ہیں جو
روزہ رکھتے، نماز پڑھتے اور صدقہ کرتے ہیں اور ڈرتے رہتے ہیں (ایسا نہ ہو) کہ ان کا عمل قبول
نہ ہو، یہ ایسے لوگ ہیں جو اعمال خیر میں سبقت کرتے ہیں۔ (ترمذی، ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3175 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 4198 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: And those who give what they give – the seven readers read: “yu’tuna ma ataw” (Al-Mu’minun: 60) from “giving,” though it has been read as “ya’tuna” from “coming.” Aishah’s question is not based on this reading, but the first is what appears in the texts. It seems the second was intended. It can be explained that the subject “gives” the act from himself and produces it. Understand. (As stated in Al-Lama’at)
Note 1
(۱) قوله: والذين يؤتون إلخ : قراءة السبعة : يُؤْتُونَ مَا ءَاتَوا (المؤمنون: (٦٠) من الإيتاء، وقد قرئ يأتون من الإتيان، وسؤال عائشة لا مبني على هذه القراءة، لكن الواقع في النسخ هو الأولى، والظاهر أن يكون الثانية، وقد يوجه بأن الفاعل يؤتي أي يعطي من نفسه الفعل ويخرج منها، فافهم. كذا في اللمعات».