English
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “The Fire was shown to me, and I saw in it a woman from the Children of Israel being punished for a cat she tied up, neither feeding it nor letting it eat from the vermin of the earth until it died of hunger. And I saw Amr ibn Amir Al-Khuza‘i dragging 1 his intestines in the Fire, and he was the first to let loose the grazing animals.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٥١٣٤ - وَعَنْ جَابِرٍ(رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «عُرِضَتْ عَلَيَّ النَّارُ فَرَأَيْتُ فِيهَا امْرَأَةً مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ تُعَذِّبُ فِي هِرَّةٍ لَهَا رَبَطَتْهَا، فَلَمْ تُطْعِمُهَا وَلَمْ تَدَعْهَا تَأْكُلُ مِنْ خَشَاشِ الْأَرْضِ حَتَّى مَاتَتْ جُوْعًا، وَرَأَيْتُ عَمْرَو بْنَ عَامِرٍ الْخُزَاعِيَّ يَجُرُّ1 قُصْبَهُ فِي النَّارِ، وَكَانَ أَوَّلَ مَنْ سَيِّبَ السَّوَائِبَ». رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6753
سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: مجھ پر دوزخ پیش کی گئی تو میں نے اس میں بنی اسرائیل کی ایک عورت کو دیکھا جس کو اس کی
ایک بلی کی وجہ سے عذاب دیا جا رہا تھا جس کو اس نے باندھا رکھا تھا، نہ اسے کھلایا اور نہ چھوڑا کہ وہ (بلی)
زمین کے کیڑے کھاتی یہاں تک کہ وہ بھوک کی وجہ سے مر گئی، میں نے عمرو بن عامر خزاعی کو دیکھا وہ اپنی
آنتوں کو دوزخ میں گھسیٹ2 رہا تھا، یہ وہ پہلا شخص تھا جس نے سائبہ کا طریقہ ایجاد کیا۔ (مسلم)۔
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: “dragging his intestines in the Fire” – perhaps the Prophet (ﷺ) was shown the rest of what he was punished for in the Fire. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: يجر قصبه في النار: لعل النبي ﷺ كوشف من سائر ما كان يعاقب به في النار. كذا في «المرقاة».