Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 51

(گناہ کبیرہ اور نفاق کی علامتوں کا بیان)

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

(گناہ کبیرہ اور نفاق کی علامتوں کا بیان)

Zujajat al-Masabih 51Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 58
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چار باتیں جس شخص میں ہوں وہ پکا منافق ہے، اور جس میں ان میں سے کوئی ایک بات پائی جائے تو اس میں نفاق کی ایک خصلت ہوگی، تاوقتیکہ اس کو چھوڑ نہ دے: (1) جب امانت رکھی جائے تو خیانت کرے، (2) جب بات کہے تو جھوٹ کہے، (3) جب قول و قرار کرے تو اس کے خلاف کرے، اور (4) جب جھگڑے تو گالیاں دے۔ (بخاری اور مسلم نے بالاتفاق اس کی روایت کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 34 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 58a (unverified) 96% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 56 (unverified) 96% confidence

Mishkat (candidate) 56

Confidence and text similarity are not editorial verification.