English
From Abdullah ibn Mas’ud (may Allah be pleased with him), he said: “The Hour will not be established until inheritance is no longer divided and no one rejoices over spoils.” Then he said: “An enemy, meaning the Romans, will gather against the people of Islam, and the people of Islam will gather against them. The Muslims will send a detachment ready to die, which will not return except victorious. They will fight until night separates them, and both sides will withdraw, neither victorious, and the detachment will perish. Then the Muslims will send another detachment ready to die, which will not return except victorious. They will fight until night separates them, and both sides will withdraw, neither victorious, and the detachment will perish. Then the Muslims will send a third detachment ready to die, which will not return except victorious. They will fight until evening, and both sides will withdraw, neither victorious, and the detachment will perish. On the fourth day, the rest of the Muslims will advance, and Allah will grant them victory. They will kill in a slaughter unlike any seen before, such that a bird passing over their flanks will not pass without falling dead. The sons of a father, who were a hundred, will find only one man left. So what spoils will they rejoice over, and what inheritance will they divide? While they are in this state, they will hear of a calamity greater than that. A cry will reach them: ‘The Dajjal has taken your place among your offspring.’ They will abandon what is in their hands and advance, sending ten horsemen as scouts. The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘I know their names, the names of their fathers, and the colors of their horses. They are the best horsemen, or among the best horsemen, on the face of the earth that day.’”
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٢٠٩ - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُوْدٍ (رضي الله عنه) قَالَ: إِنَّ السَّاعَةَ لَا تَقُومُ حَتَّى لَا يُقْسَمَ مِيرَاثُ، وَلَا يُفْرَحَ بِغَنِيمَةٍ ثُمَّ قَالَ: عَدُوٌّ يَجْمَعُونَ لِأَهْلِ الْإِسْلَامِ، وَيَجْمَعُ لَهُمْ أَهْلُ الْإِسْلَامِ، يَعْنِي الرُّومَ، فَيَشْتَرِطُ الْمُسْلِمُونَ شُرْطَةً لِلْمَوْتِ لَا تَرْجِعُ إِلَّا غَالِبَةً، فَيَقْتَتِلُونَ حَتَّى يَحْجُزَ بَيْنَهُمُ اللَّيْلُ، فَيَفِيءُ هَؤُلَاءِ وَهَؤُلَاءِ، كُلُّ غَيْرُ غَالِبٍ، وَتَفْنَى الشَّرْطَةُ، ثُمَّ يَشْتَرِطُ الْمُسْلِمُونَ شُرْطَةً لِلْمَوْتِ، لَا تَرْجِعُ إِلَّا غَالِبَةً، فَيَقْتَتِلُونَ حَتَّى يَحْجُزَ بَيْنَهُمُ اللَّيْلُ، فَيَفِيءُ هَؤُلَاءِ وَهَؤُلَاءِ ، كُلُّ غَيْرُ غَالِبٍ، وَتَفْنَى الشَّرْطَةُ، ثُمَّ يَشْتَرِطُ الْمُسْلِمُونَ شُرْطَةً لِلْمَوْتِ، لَا تَرْجِعُ إِلَّا غَالِبَةً، فَيَقْتَتِلُونَ حَتَّى يُمْسُوا، فَيَفِيءُ هَؤُلَاءِ وَهَؤُلَاءِ، كُلُّ غَيْرُ غَالِبٍ، وَتَفْنَى الشَّرْطَةُ، فَإِذَا كَانَ يَوْمُ الرَّابِعِ نَهَدَ إِلَيْهِمْ بَقِيَّةُ أَهْلِ الْإِسْلَامِ، فَيَجْعَلُ اللَّهُ الدَّبْرَةَ عَلَيْهِمْ فَيَقْتُلُونَ مَقْتَلَةً لَمْ يُرَى مِثْلُهَا، حَتَّى إِنَّ الطَّائِرَ لَيَمُرُّ بِجَنَبَاتِهِمْ فَمَا يُخَلِّفُهُمْ حَتَّى يَخِرَّ مَيْتًا، فَيَتَعَادُ بَنُو الْأَبِ كَانُوا مِائَةً، فَلَا يَجِدُونَهُ بَقِيَ مِنْهُمْ إِلَّا الرَّجُلُ الْوَاحِدُ، فَبِأَيِّ غَنِيمَةٍ يُفْرَحُ، أَوْ أَيُّ مِيرَاثٍ يُقَاسَمُ؟ فَبَيْنَمَا هُمْ كَذَلِكَ إِذْ سَمِعُوا بِبَأْسٍ هُوَ أَكْبَرُ مِنْ ذَلِكَ، فَجَاءَهُمْ الصَّرِيحُ: إِنَّ الدَّجَّالَ قَدْ خَلَفَهُمْ فِي ذَرَارِيهِمْ، فَيَرْفُضُونَ مَا فِي أَيْدِيهِمْ، وَيُقْبِلُونَ فَيَبْعَثُونَ عَشَرَةَ فَوَارِسَ طَلِيعَةً، قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ : «إِنِّي لَأَعْرِفُ أَسْمَاءَهُمْ وَأَسْمَاءَ آبَائِهِمْ وَأَلْوَانَ خُيُولِهِمْ، هُمْ خَيْرُ فَوَارِسَ أَوْ مِنْ خَيْرٍ فَوَارِسَ عَلَى ظَهْرِ الْأَرْضِ يَوْمَئِذٍ». رَوَاهُ مُسْلِمُ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6827
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آپ نے
فرمایا کہ قیامت قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ میراث تقسیم نہ کی جائے گی اور مال غنیمت پر خوشی نہیں منائی
جائیگی، پھر آپ نے فرمایا: دشمن اہل شام کے مقابل جمع کریں گے اور ان کے مقابل مسلمان بھی
جمع ہوا کریں گے یعنی اہل روم کے مقابل اور مسلمان ایک جنگی دستہ (مر مٹنے) کیلئے تیار کرینگے کہ
وہ نہیں لوٹیں گے مگر غالب ہو کر چنانچہ وہ جنگ کرینگے حتی کہ انکے درمیان رات حائل ہو جائیگی تو یہ
اور وہ دونوں لوٹیں گے اور کوئی غالب نہ ہوگا اور یہ دستہ فنا ہو جائیگا مسلمان پھر ایک فوجی دستہ موت
کے لئے تیار کرینگے کہ وہ نہ لوٹے مگر غالب ہو کر پس وہ جنگ کرینگے حتی کہ انکے درمیان رات حائل
ہو جائیگی پس یہ بھی لوٹیں گے اور وہ بھی کوئی غالب نہ ہوگا اور یہ دستہ بھی فنا ہو جائیگا۔ پھر مسلمان
ایک جنگی دستہ موت کے لئے تیار کریں گے کہ نہ لوٹے مگر غالب ہو کر پس وہ جنگ کریں گے
یہاں تک کہ وہ شام کریں گے یہ اور وہ لوٹیں گے کوئی بھی غالب نہیں ہوگا اور جنگی دستہ فنا ہو جائیگا۔
اب جب چوتھا دن آئیگا تو ان کفار کیطرف بقیہ مسلمان اٹھ کھڑے ہوں گے تو اللہ تعالیٰ ان کفار پر
شکست ڈال دیگا، پس ایسی عظیم جنگ کریں گے کہ اسکے جیسی دیکھی نہیں گئی، یہاں تک کہ کوئی پرندہ
ان کے اطراف سے گزریگا تو ان کو پیچھے نہیں چھوڑ سکے گا یہاں تک کہ مر کر گر جائیگا، پس ایک باپ
کی اولاد شمار کی جائے گی جو سو(100) تھے، پس وہ اس کو نہیں پائیں گے کہ ان میں سے سوائے
ایک کے کوئی باقی رہا ہو، پس کونسے مال غنیمت پر خوشی منائیں گے یا کوئی میراث کو تقسیم کریں گے،
پس وہ اسی حالت میں ہوں گے کہ اس سے بڑی جنگ سنیں گے اور ایک چیخ آئیگی کہ دجال ان
کے بال بچوں میں پہنچ گیا ہے وہ جو کچھ ان کے ہاتھوں میں ہے اسکو پھینک دیں گے اور اس جانب
متوجہ ہو جائیں گے اور دس شہسواروں کا دستہ روانہ کریں گے۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا: میں خوب
جانتا ہوں ان کے نام اور ان کے باپ دادا کے نام اور ان کے گھوڑوں کے رنگ کو، وہ اس دن
روئے زمین کے بہترین شہسوار میں سے ہوں گے۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2899a (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.