Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Faith

Hadith 53

Chapter on Major Sins and Signs of Hypocrisy

In this book

Current reading

Faith

Chapter on Major Sins and Signs of Hypocrisy

Zujajat al-Masabih 53Volume 1

English

Narrated by Safwan ibn Assal (may Allah be pleased with him): A Jew said to his companion, "Let us go to this Prophet." His companion said, "Do not say 'Prophet'; if he hears you, he will have four eyes (in pride)." So they came to the Messenger of Allah ﷺ and asked him about nine clear signs. The Messenger of Allah ﷺ said: "Do not associate anything with Allah, do not steal, do not commit adultery, do not kill a soul that Allah has forbidden except by right, do not falsely accuse an innocent person to the authority to have him executed, do not practice magic, do not consume usury, do not falsely accuse a chaste woman, and do not flee from the battlefield. And specifically for you Jews, do not transgress on the Sabbath." They then kissed his hands and feet 1 and said: "We bear witness that you are a Prophet." He ﷺ asked, "What prevents you from following me?" They replied, "David (peace be upon him) supplicated to his Lord that prophethood would remain in his lineage. We fear that if we follow you, the Jews will kill us."

العربية

Typed, pending editorial approval
٥٣ - وَعَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ يَهُودِيٌّ لِصَاحِبِهِ : اذْهَبْ بِنَا إِلَى هَذَا النَّبِيِّ، فَقَالَ لَهُ صَاحِبُهُ: لَا تَقُلْ: «نَبِيٌّ»؛ إِنَّهُ لَوْ سَمِعَكَ لَكَانَ لَهُ أَرْبَعُ أَعْيُنٍ. فَأَتَيَا رَسُوْلَ اللهِ ﷺ فَسَأَلَاهُ عَنْ تِسْعِ آيَاتٍ بَيِّنَاتٍ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «لَا تُشْرِكُوا بِاللهِ شَيْئًا، وَلَا تَسْرِقُوا، وَلَا تَزْنُوا، وَلَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللهُ إِلَّا بِالْحَقِّ، وَلَا تَمْشُوْا بِبَرِيْءٍ إِلَى ذِي سُلْطَانٍ لِيَقْتُلَهُ، وَلَا تَسْحَرُوْا، وَلَا تَأْكُلُوا الرِّبَا، وَلَا تَقْذِفُوْا مُحْصَنَةً، وَلَا تَوَلَّوْا لِلْفَرَارِ يَوْمَ الرَّحْفِ. وَعَلَيْكُمْ خَاصَّةً الْيَهُودَ أَنْ لَا تَعْدُوْا فِي السَّبْتِ». قَالَ: فَقَبَّلَا يَدَيْهِ 1 وَرِجْلَيْهِ. وَقَالَ: نَشْهَدُ أَنَّكَ نَبِيٌّ. قَالَ: «فَمَا يَمْنَعُكُمْ أَنْ تَتَّبِعُوْنِي؟ قَالَا: إِنَّ دَاوُدَ عَلَيْهِ دَعَا رَبَّهُ أَنْ لَا يَزَالَ مِنْ ذُرِّيَّتِهِ نَبِيٌّ، إِنَّا نَخَافُ إِنْ تَبِعْنَاكَ أَنْ يَقْتُلَنَا الْيَهُودُ. رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 60
صفوان بن عسال رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ ایک یہودی نے اپنے ساتھی سے کہا: ہم کو ان نبی کے پاس لے چلو۔ اس کے ساتھی نے کہا: نبی مت کہو، اگر وہ تجھ سے سن لیں گے تو ان کی چار آنکھیں ہو جائیں گی (یعنی نہایت خوش ہوں گے) تو دونوں آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ سے تسع آیات بینات (نو واضح احکام) کے متعلق دریافت کیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (1) اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو، اور (2) چوری نہ کرو، اور (3) زنا نہ کرو، اور (4) ناحق کسی ایسے نفس کو قتل نہ کرو جس کا قتل کرنا اللہ نے حرام کیا ہے، اور (5) کسی بے گناہ کو حاکم کے پاس قتل کے لئے پیش نہ کرو، اور (6) جادو نہ کرو، اور (7) سود مت کھاؤ، اور (8) کسی پاک دامن عورت کو تہمت نہ لگاؤ، اور (9) جنگ کے دن بھاگنے کی خاطر پیٹھ نہ پھیرو، اور خاص کر تم کو اے یہود! واجب ہے کہ شنبہ کے روز حدود اللہ سے تجاوز نہ کرو۔ صفوان راوی کہتے ہیں کہ دونوں نے آپ کے ہاتھوں اور قدموں کو چوم لیا، اور دونوں نے کہا کہ ہم آپ کے نبی ہونے کی شہادت دیتے ہیں، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پھر کونسا امر تم کو میری اتباع سے مانع ہے؟ دونوں نے کہا: بے شک حضرت داؤد علیہ السلام نے اپنے رب سے دعا کی ہے کہ ان کی ذریت میں ہمیشہ نبی ہوا کرے، اور ہم کو اندیشہ ہے کہ اگر ہم آپ کی اتباع کریں تو ہم کو یہود قتل کر دیں گے۔ (اس کی روایت ترمذی، ابوداؤد اور نسائی نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2733 (unverified) 95% confidence
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 4078 (unverified) 94% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3144 (unverified) 92% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 58 (unverified) 90% confidence

Mishkat (candidate) 58

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

They kissed his hands and feet, etc.

(1) The statement: "They kissed his hands and feet, etc." indicates that in Al-Durr Al-Mukhtar, it is mentioned: If someone asks a scholar or a pious person to extend his foot and allow him to kiss it, he should respond positively. However, some say he should not allow it.

Note 1

قوله

(۱) قوله: فقبلا يديه ورجليه إلخ : ولذلك قال في الدر المختار: طلب من عالم أو زاهد أن يدفع إليه قدمه ويمكنه من قدمه، ليقبله أجابه، وقيل: لا.

Note 1

ف۔ در مختار میں لکھا ہے کہ کسی عالم یا زاہد سے اگر مطالبہ کیا جائے کہ وہ قدم کو بڑھائیں اور قدم چومنے کے لئے موقع دیں تو اس عرض کو قبول کر لے، اور ایک روایت یہ ہے کہ قبول نہ کریں۔