اردو
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہےکہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن اللہ تعالیٰ آسمانوں کو لپیٹے گا، پھر انکو اپنے داہنے ہاتھ
میں لے گا پھر فرمائیگا: میں ہی بادشاہ ہوں! کہاں ہیں ظلم و جبر کرنے والے؟ کہاں ہیں غرور و تکبر
کرنے والے؟ پھر اپنے بائیں ہاتھ میں زمینوں کو لپیٹے گا۔
اور ایک روایت میں ہے: انکو اپنے ہاتھ میں پکڑے گا پھر فرمائیگا: میں
ہی بادشاہ ہوں، کہاں ہیں ظلم و جبر کرنے والے؟ کہاں ہیں غرور و تکبر کرنے والے؟۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2788a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.