Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5338

بَابُ الْحِسَابِ وَالْقِصَاصِ وَالْمِيزَانِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Trials

بَابُ الْحِسَابِ وَالْقِصَاصِ وَالْمِيزَانِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5338Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6968
عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نہیں ہے تم میں سے کوئی شخص مگر اس کا رب اس سے کلام فرمائے گا اسکے اور اسکے درمیان کوئی ترجمان نہ ہو گا اور نہ کوئی حجاب ہو گا جو اس کے لئے آڑ کرتا ہو، پس وہ اپنے دائیں جانب دیکھے گا تو نہیں دیکھے گا مگر اپنا وہ عمل جس کو وہ آگے بھیجا ہے اور وہ اپنے بائیں جانب دیکھے گا، وہ نہیں دیکھے گا مگر وہی چیز جس کو وہ آگے بھیجا ہے اور وہ اپنے سامنے دیکھے گا تو وہ نہیں دیکھے گا سوائے جہنم کے اپنے سامنے، پس تم جہنم سے بچو! اگرچیکہ 2 آدھے کھجور سے ہو۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 6539 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 1016a (unverified) 95% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 1

Even if with half a date

(1) His statement: “Even if with half a date”: This has two meanings: one, fear the Fire and do not oppress anyone, even with half a date; two, fear it by giving half a date in charity. This hadith was mentioned in the chapter on charity, indicating the validity of both meanings, with the second being more apparent. (As stated in Al-Lama’at)

Note 1

قوله

(۱) قوله: ولو بشق تمرة له معنيان، أحدهما: فاتقوا النار، ولا تظلموا أحدا، ولو بشق تمرة، وثانيهما: اتقوها ولو بتصدق شق تمرة. وقد أورد هذا الحديث في باب الصدقة، وقد أشار بذكره في الموضعين إلى صحة إرادة المعنيين، والثاني أظهر. كذا في «اللمعات».