اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7000
سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا:
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے رب کی جانب سے میرے پاس ایک فرشتہ آیا اور اس
نے مجھے میری نصف امت کو جنت میں داخل کئے جانے اور شفاعت کے بارے میں اختیار دیا
تو میں نے شفاعت کو اختیار کیا اور شفاعت اس شخص کے لئے ہوگی جو اس دار فانی سے اس حالت
میں کوچ کرے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کرتا ہو۔ (ترمذی، ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5600 (unverified) 50% confidence
Mishkat (candidate) 5600
Confidence and text similarity are not editorial verification.