اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7113
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کافر اپنی زبان ایک دو فرسخ تک کھینچے گا لوگ اس کو روندتے ہوئے
جائیں گے۔(احمد، ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2580 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.