شعبی رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ پرندہ، بلی اور ان دونوں کی طرح کوئی جانور
جب کنویں میں گر جائے تو ان کے بارے میں آپ نے فرمایا کہ اس میں سے چالیس (40) ڈول
پانی کھینچا جائے۔ (اس کی روایت طحاوی نے کی ہے اور امام ابن ہمام نے کہا کہ اس کی سند صحیح ہے۔)