English
Ibrahim al-Nakha'i (may Allah be pleased with him) narrated: "If a rodent or cat falls into a well and dies, forty buckets of water should be drawn out from it."
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٤٨ - وَعَنْ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ فِي الْبِثْرِ يَقَعُ فِيهَا الْجُرُزُ أَوِ السِّنَّوْرُ فَيَمُوْتُ، قَالَ: يَدْلُو مِنْهَا أَرْبَعِينَ دَلْوا. رَوَاهُ الطَّحَاوِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 608
ابراہیم نخعی رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ جب کنویں میں چوہا یا بلی گر کر
مر جائے تو ان کے بارے میں آپ نے فرمایا کہ اس میں سے چالیس ڈول پانی نکالا جائے۔ (اس کی
روایت طحاوی نے کی ہے۔)