اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7159
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ خضر (علیہ السلام) کا نام خضر اس لئے رکھا گیا ہے کہ وہ
خشک زمین پر بیٹھتے تو وہ آپ کے پیچھے سے سبزہ زار ہو کر لہلہانے لگتی تھی۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3402 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.