اور ان ہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے
جوامع الکلم کے ساتھ بھیجا گیا ہے اور رعب کے ذریعہ میری مدد کی گئی ہے اور میں سو رہا تھا کہ میں اپنے
کو دیکھا کہ میرے پاس زمین کے خزانوں کی کنجیاں لائی گئیں(20)، اور وہ میرے ہاتھ میں رکھ دی
گئیں۔ (متفق علیہ)۔
I was brought the keys to the treasures of the earth
(1) His statement: “I was brought the keys to the treasures of the earth”: In An-Nihayah, it means what Allah, the Exalted, facilitated for him and his nation in conquering various lands and extracting diverse treasures. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
قوله
(۱) قوله: أتيت بمفاتيح خزائن الأرض في النهاية»: أراد ما سهل الله تعالى له ولأمته من افتتاح البلاد المتعددات واستخراج الكنوز المتنوعات، كذا في «المرقاة».
Note 1
(20) قوله: أتيت بمفاتيح خزائن الأرض . کتاب نہایہ میں ہے اس سے مراد یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کے
لئے اور آپ کی امت کے لئے متعدد ملکوں کو فتح کرنا اور ہر قسم کے خزانے کا نکالنا آسان کر دیا ہے۔(مرقات)۔
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement: “I was brought the keys to the treasures of the earth”: In An-Nihayah, it means what Allah, the Exalted, facilitated for him and his nation in conquering various lands and extracting diverse treasures. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: أتيت بمفاتيح خزائن الأرض في النهاية»: أراد ما سهل الله تعالى له ولأمته من افتتاح البلاد المتعددات واستخراج الكنوز المتنوعات، كذا في «المرقاة».
Note 1
(20) قوله: أتيت بمفاتيح خزائن الأرض . کتاب نہایہ میں ہے اس سے مراد یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کے لئے اور آپ کی امت کے لئے متعدد ملکوں کو فتح کرنا اور ہر قسم کے خزانے کا نکالنا آسان کر دیا ہے۔(مرقات)۔