Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5526

Chapter on the Virtues of the Master of the Messengers, Blessings and Peace of Allah be upon Him

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter on the Virtues of the Master of the Messengers, Blessings and Peace of Allah be upon Him

Zujajat al-Masabih 5526Volume 5

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7181
حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد بنی معاویہ کے پاس سے گزرے اس میں داخل ہوئے اور دو رکعت نماز پڑھے اور ہم بھی آپ کے ساتھ نماز پڑھے اور آپ پروردگار سے طویل دعا کئے پھر فارغ ہو کر فرمائے میں نے اپنے رب سے تین چیزوں کا سوال کیا تو اس نے مجھے دو چیزیں عطا فرمائی اور ایک سے منع فرمایا۔ میں نے اس سے سوال کیا کہ تو میری امت کو قحط سالی سے ہلاک نہ کرے تو اس نے مجھے یہ عطا کر دیا، اور میں نے سوال کیا کہ میری امت کو غرق کے ہلاک نہ کرے تو یہ بھی مجھے عطا فرمایا اور میں نے اس سے سوال کیا کہ آپس میں جنگ نہ ہو تو اس نے مجھے اس سے روک دیا۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2890a (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.