English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "The protected area (Hareem) of a well is forty cubits from all its sides."
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٥٣ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «حَرِيمُ الْبِثْرِ أَرْبَعُوْنَ ذِرَاعًا مِنْ جَوَانِبِهَا كُلَّهَا». رَوَاهُ أَحْمَدُ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 615
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا ہے کہ کنویں کے گرد چالیس (40) ہاتھ یعنی اس کے چاروں جانب دس دس ہاتھ تک کوئی دوسرا نہ تو
کنواں کھود سکتا ہے اور نہ سنڈاس بنا سکتا ہے۔ (اس کی روایت امام احمد نے کی ہے۔)