اردو
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ
وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے ارشاد فرمایا: مجھے جنت کے جوڑوں میں سے ایک جوڑا پہنایا
جائیگا پھر میں عرش کے سیدھی جانب کھڑا ہوں گا مخلوقات میں سے کوئی بھی میرے سوا اس مقام پر کھڑا
نہیں ہوگا۔ (ترمذی)۔
اور جامع الاصول میں ان ہی سے ایک روایت ہے سب سے پہلے میری قبر
کی زمین کھلے گی۔ اور مجھے جوڑا پہنایا جائے گا۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3611 (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.