اردو
حسن بصری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
کہ جو شخص کنواں کھدوائے تو کنویں کے اطراف ہر چہار جانب سے دس دس ہاتھ جملہ چالیس ہاتھ اسی
کے ہیں (کہ اس کے اندر نہ تو کوئی کنواں کھدوا سکتا ہے اور نہ سنڈاس (یعنی بیت الخلاء) بنا سکتا
ہے۔) (اس کی روایت امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہ نے کی ہے۔)
اور ابن ماجہ اور طبرانی نے عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً اسی طرح
روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 2486 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.