English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated: “I have not seen anything more beautiful than the Messenger of Allah (ﷺ); it was as if the sun flowed in his face. I have not seen anyone faster in his walk 1 than the Messenger of Allah (ﷺ), as if the earth was folded for him. We would exert ourselves, while he was unconcerned.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٥٥٦ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: مَا رَأَيْتُ شَيْئًا أَحْسَنَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ ، كَأَنَّ الشَّمْسَ تَجْرِي فِي وَجْهِهِ، وَمَا رَأَيْتُ 1 أَحَدًا أَسْرَعَ فِي مَشْبِهِ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ ، كَأَنَّمَا الْأَرْضُ تُطْوَى لَهُ، إِنَّا لَنُجْهِدُ أَنْفُسَنَا ، وَإِنَّهُ لَغَيْرُ مُكْتَرِثِ. رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7215
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرمایا: میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کے جیسی حسین کوئی چیز نہیں دیکھی گویا سورج آپ کے چہرہ میں دوڑ رہا ہے۔ اور میں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سا تیز رفتار کسی کو نہیں دیکھا (7) گویا زمین آپ کے لئے لپیٹ دی جا رہی
ہے ہم اپنی جانوں کو مشقت میں ڈالتے تھے اور آپ بغیر کسی مشقت کے کر دیتے تھے۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3648 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement: “faster in his walk”: This is with regard to his dignity, calmness, and moderation, as per Allah’s command: And be moderate in your pace [Luqman: 19]. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: ما رأيت أحدا أسرع في مشيه من رسول الله : أي مع تحقق وقاره وسكونه ورعاية اقتصاده، ممثلا قوله تعالى: ﴿وَأَقْصِدُ فِي مَشْيِكَ ﴾ (لقمان: ۱۹). كذا في «المرقاة».
Note 1
(7) قولہ: ما رأيت احدا أسرع فى مشيه من رسول الله صلى الله عليه وسلم۔ (میں کسی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سا تیز رفتار نہیں دیکھا) آپ ہمیشہ اپنے وقار وسکون کے ساتھ میانہ روی کی رفتار چلتے تھے، اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد پر عمل پیرا ہوتے ہوئے چلتے تھے۔ واقصد فى مشيك آپ اپنی رفتار میں میانہ روی اختیار کریں۔ (مرقات)۔