اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7216
حضرت ابوعبیدہ بن محمد بن عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے روایت ہے
فرمایا: میں نے ربیع بنت معوذ بن عفراء سے کہا آپ ہم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حلیہ بیان
فرمائیں تو وہ بیان کئے: اے میرے پیارے بچے اگر تم آپ کو دیکھتے تو چمکتا ہوا سورج دیکھتے۔ (دارمی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5797 (unverified) 35% confidence
- Candidate: Sunan al-Darimi 60 (unverified) 30% confidence
Mishkat (candidate) 5797
Confidence and text similarity are not editorial verification.