English
Anas (may Allah be pleased with him) narrated: “The Messenger of Allah (ﷺ) had a radiant complexion, as if his sweat were pearls. When he walked, he leaned forward 1. I have not touched silk or brocade softer than the hand of the Messenger of Allah (ﷺ), nor smelled musk or amber more fragrant than the scent of the Prophet (ﷺ).”
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٥٦٨ - وَعَنْ أَنَسٍ (رضي الله عنه) قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ ﷺ أَزْهَرَ اللَّوْنِ، كَأَنَّ عَرَقَهُ اللُّؤْلُؤُ، إِذَا1 مَشَى تَكَفَّأَ ، مَا مَسِسْتُ دِيبَاجَةً وَلَا حَرِيرَةً أَلْيَنَ مِنْ كَفَ رَسُولِ اللَّهِ ، وَلَا شَمِمْتُ مِسْكَةً وَلَا عَنْبَرَةً أَطْيَبَ مِنْ رَائِحَةِ النَّبِيِّ ﷺ مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7232
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آپ نے فرمایا: رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم روشن رنگ کے تھے اور آپ کا پسینہ موتی تھا، آپ جب چلتے تو قوت کے ساتھ پاؤں
اٹھا کر چلتے(28)، میں نے کسی بھی ریشم و حریر کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہتھیلی کے جیسا نرم نہیں
چھوا اور مشک و عنبر میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جیسی خوشبو نہیں سونگھا۔(متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2330 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3561 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement: “he leaned forward”: Meaning he lifted his feet off the ground distinctly, like the gait of the strong, unlike the weak who drag their feet. (As stated in Al-Mirqat, quoting Al-Turubishti)
Note 1
(۱) قوله: إذا مشى تكفأ: أراد به الترفع عن الأرض مرة واحدة، كما يكون مشي الأقوياء وذوي الجلادة، بخلاف المتهاوت الذي يجر رجله في الأرض. كذا في المرقاة» ناقلا عن التوربشتي.
Note 1
(28) قوله: اذا مشى تكفأ. اس سے مراد یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب پاؤں اٹھاتے تو ایک دم قوت کے ساتھ اٹھاتے جیسے طاقتور اور مضبوط لوگ چلتے ہیں اور ان کمزور لوگوں کی طرح نہیں جو زمین پر پاؤں کھینچتے ہوئے چلتے ہیں۔(صاحب مرقات نے علامہ تورپشتی سے اسے نقل کیا ہے۔ مرقات)۔