اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7251
ان ہی سے روایت ہے، ایک عورت جس کی عقل میں کچھ فتور تھا(14)، عرض
کی یا رسول اللہ! آپ میری ایک حاجت براری کیجئے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے فلاں کی
ماں! تم جس گلی کا چاہو انتخاب کرلو، میں تمہاری حاجت روائی کیلئے آ جاؤں گا، پس آپ اس کے ساتھ
ایک راستہ میں تشریف لے گئے(15) یہاں تک کہ وہ آپ سے اپنی مشکل حل کرلی۔(مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2326 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (4)
Note 1
(1) His statement: “a woman who had some mental instability”: meaning slight madness or distraction.
Note 2
(2) His statement: “he went with her”: This indicates that seclusion with a woman in an alley is not like seclusion in a house, possibly because some companions stood at a distance, observing proper etiquette. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: أن امرأة كان في عقلها شيء : أي من الخفة أو الجذبة. كذا في «المرقاة».
Note 1
(14) قوله: ان امرأة كانت فى عقلها شىء (ایک عورت جس کی عقل میں کچھ فتور تھا) یعنی کمی یا دیوانگی تھی (مرقات) (15) قوله: فخلا معها (پس آپ اس کے ساتھ ایک راستہ میں تشریف لے گئے) اس میں اس بات سے آگاہ کرنا ہے کہ گلیوں میں خاتون کی حاجت روائی کے لئے اس کے ساتھ اکیلے تشریف لے جانا گھر میں اس کے ساتھ اکیلے رہنے کے حکم میں نہیں، یہ بھی احتمال ہے کہ بعض صحابہ کرام حسن ادب کی خاطر آپ سے دور کھڑے رہے ہوں گے۔(مرقات)۔