اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7261
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: میں نے کبھی
حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس طرح کھل کر ہنستا ہوا نہیں دیکھا(26) کہ آپ کی پرجب نظر
آئے، آپ بس تبسم فرمایا کرتے تھے۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6092 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement: “fully laughing”: Al-Turubishti said: It means laughing completely. It is said: The horse fully galloped. At-Tibi said: Thus, “laughing” is in place of “laughter” as a specifier, meaning I never saw him laughing fully with his entire mouth. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله مستجمعا قط ضاحكا: قال التوربشتي يريد ضاحكا كل الضحك يقال: استجمع الفرس جريا. قال الطيبي: فعلى هذا ضاحكا وضع موضع ضحكا على أنه منصوب على التمييز، والمعنى ما رأيته ضاحكا كل الضحك بجميع الفم. كذا في «المرقاة».
Note 1
(26) قوله: مستجمعا قط ضاحكا (قہقہہ لگاتے ہوئے نہیں دیکھا) امام تورپشتی نے فرمایا راوی بتانا چاہتے ہیں کہ (حاشیہ پچھلے صفحہ سے) پورا ہنستے ہوئے نہیں دیکھا، کہا جاتا ہے استجمع الفرس جريا گھوڑا خوب تیز دوڑا، علامہ طیبی نے فرمایا: یہاں ضاحک لفظ ضحک کی جگہ ہے اس بنیاد پر کہ وہ تمیز ہونے کی وجہ سے زبر کے ساتھ ہے، معنی یہ ہے کہ میں نے تمام دہن مبارک سے کھل ہنستے ہوئے نہیں دیکھا۔ (مرقات)۔