Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5636

Chapter on the Night Journey

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter on the Night Journey

Zujajat al-Masabih 5636Volume 5

English

Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that Allah's Messenger (ﷺ) said: "I saw myself in the Hijr while Quraysh was asking me about my journey 1. They asked me about things from Bayt al-Maqdis that I had not retained, so I was distressed with a distress like none before. Allah raised it for me to look at; they did not ask me about anything except I informed them of it. And I saw myself 2 among a group of prophets, and there was Musa standing 3 praying, a sturdy man, curly-haired as if from the men of Shanu'ah. And there was Eesa (Jesus) standing praying, the closest in resemblance to him was Urwah ibn Mas'ud al-Thaqafi. And there was Ibrahim standing praying, the closest in resemblance to him was your companion—meaning himself. When the time for prayer came, 4 I led them. When I finished the prayer, someone said to me: 'O Muhammad, this is Malik, the keeper of the Fire, so greet him.' I turned to him, and he initiated the greeting."

العربية

Typed, pending editorial approval
٥٦٣٦ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «لَقَدْ رَأَيْتُنِي فِي الْحِجْرِ وَقُرَيْشُ تَسْأَلُنِي عَنْ مَسْرَايَ1، فَسَأَلَتْنِي عَنْ أَشْيَاءَ مِنْ بَيْتِ الْمَقْدِسِ لَمْ أُثْبِتْهَا، فَكَرِبْتُ كُرْبًا مَا كُرِبْتُ مِثْلَهُ، فَرَفَعَهُ اللهُ لِي أَنْظُرُ إِلَيْهِ مَا يَسْأَلُونِي عَنْ شَيْءٍ إِلَّا أَنْبَأْتُهُمْ بِهِ، وَقَدْ رَأَيْتُنِي2 فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ، فَإِذَا مُوسَى قَائِمٌ 3يُصَلِّي، فَإِذَا4 رَجُلٌ ضَرْبٌ مِنَ الرِّجَالِ جَعْدُ كَأَنَّهُ مِنْ رِجَالِ شَنُوءَةَ، وَإِذَا عِيسَى قَائِمٌ يُصَلِّي أَقْرَبُ النَّاسِ بِهِ شَبَهَا عُرْوَةُ بْنُ مَسْعُودٍ الثَّقَفِيُّ، فَإِذَا إِبْرَاهِيمُ قَائِمٌ يُصَلِّي أَشْبَهُ النَّاسِ بِهِ صَاحِبُكُمْ - يَعْنِي نَفْسَهُ - فَحَانَتِ 5الصَّلَاةُ فَأَمَمْتُهُمْ، فَلَمَّا فَرَغْتُ مِنَ الصَّلَاةِ قَالَ لِي قَائِلُ: يَا مُحَمَّدُ هَذَا مَالِكٌ خَازِنُ النَّارِ فَسَلِّمْ عَلَيْهِ، فَالْتَفَتُ إِلَيْهِ، فَبَدَأَنِي بِالسَّلَامِ». رَوَاهُ مُسْلِمٌ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7308
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں اپنے آپ کو حجر میں دیکھا اور قریش مجھ سے میرے راتوں رات جانے(53) یعنی معراج کے بارے میں پوچھنے لگے اور مجھ سے بیت المقدس کی ان چیزوں سے متعلق پوچھے جو میرے سامنے نہیں تھیں تو میں اس قدر فکر مند ہوگیا کہ ایسا کبھی فکر مند نہیں ہوا تو اللہ تعالیٰ نے اس کو میرے سامنے ظاہر کر دیا میں اس کو دیکھتا جاتا اور وہ کوئی بھی چیز مجھ سے نہیں پوچھتے مگر میں ان کو بتا دیتا تھا اور میں اپنے آپ کو انبیاء کی جماعت میں دیکھا(54) تو حضرت موسیٰ علیہ السلام کو دیکھا کھڑے ہوئے(55) نماز پڑھ رہے تھے، میں دیکھا(56) وہ میانہ قد کے تھے اور مضبوط چھریرے بدن کے تھے گویا کہ وہ قبیلہ شنوءۃ کے لوگوں میں سے ہیں اور میں حضرت عیسیٰ کو دیکھا کھڑے ہوئے نماز پڑھ رہے تھے اور لوگوں میں ان کے زیادہ مشابہ عروہ بن مسعود ثقفی ہیں اور حضرت ابراہیم کو دیکھا کھڑے ہوئے نماز پڑھ رہے تھے ان کے زیادہ مشابہ تمہارے صاحب یعنی خود حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مبارک ہے اور یہ نماز کا وقت آ گیا(57) تو میں ان کی امامت کیا اور جب نماز سے فارغ ہوا تو مجھ سے ایک کہنے والے نے کہا: اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم) یہ دوزخ کے داروغہ ہیں آپ ان کو سلام کیجئے میں ان کی طرف متوجہ ہوا تو وہ خود مجھے شروع میں سلام کئے۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 172 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (10)

Note 1

my journey

(1) His statement: my journey: With fatha on mim, infinitive, meaning about my travel. His statement: that I had not retained: From retention, meaning I did not memorize or fix, due to preoccupation with more important matters. His statement: like it: The pronoun refers to the meaning of distress, grief or worry. His statement: Allah raised it, etc.: Meaning removed the veil between me and it to see it and inform people of what I was shown. (As stated in Al-Mirqat)

Note 2

And I saw myself among a group of prophets

(2) His statement: And I saw myself among a group of prophets: Meaning with a gathering on the Isra' night, as context indicates. This vision differs from the heavenly one unanimously, and apparently his prayer with them in Bayt al-Maqdis was before ascent. I say: It was previously that they are alive with their Lord, and Allah forbade the earth from eating their flesh, their bodies like their souls subtle not dense, no barrier to appearing in the angelic and dominion realms perfectly. (Summarized from Al-Mirqat)

Note 3

standing praying, etc.

(3) His statement: standing praying, etc.: No issue with their prayer in the Hereafter, as they are alive; what ceased is obligation, not the act itself. (As stated in Al-Lama’at)

Note 4

a sturdy man

(4) His statement: a sturdy man: Meaning a moderate type or lean, per Al-Nihayah. His statement: curly-haired: With fatha sukun, two meanings: body compactness, or hair curliness. The first is sounder here, as Abu Hurairah's narration says straight-haired, per Tahrir's author. Al-Nawawi said: Possible to mean the second too, as said for not severely curly hair. (As stated in Al-Mirqat) (5) His statement: When the time for prayer came: Meaning its time entered. Perhaps meaning the greeting prayer or Mi'raj prayer specifically. If asked: How did he see Musa not praying yet Allah made him lead prophets in Bayt al-Maqdis, finding them in heavens at stations? Answer: He saw prophets praying in graves, when Isra' to heaven became clear, they welcomed him, gathered in Bayt al-Maqdis, he prayed leading them, then ascended to heavens, they preceded in escort and following etiquette to heavens, each stopping at Allah-given stations, he passed them. All extraordinary matters beyond rational manner. (Summarized from Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله : مسراي: بفتح الميم مصدر ميمي، أي عن سيري. وقوله: «لم أثبتها من الإثبات، أي لم أحفظها ولم أضبطها لاشتغالي بأمور أهم منها. وقوله: «مثله» الضمير في قوله: «مثله يعود إلى معنى الكربة، وهو الغم أو الهم. وقوله: فرفعه الله إلخ». والمعنى رفع الحجاب بيني وبينه لأنظر إليه، وأخبر الناس بما أطلعت عليه. كذا في «المرقاة».

Note 2

قوله

(۲) قوله: وقد رأيتني في جماعة من الأنبياء: أي مع جمع في ليلة الإسراء، كما يدل عليه السياق والسباق واللحاق، وهذه الرؤية غير رؤية السماء بالاتفاق، والأظهر أن صلاته لهم في بيت المقدس كان قبل العروج. قلت: قد سبق أنهم أحياء عند ربهم، وأن الله حرم على الأرض أن تأكل لحومهم، ثم أجسادهم كأرواحهم لطيفة غير كثيفة، فلا مانع لظهورهم في عالم ا الملك والملكوت على وجه الكمال. التقطته من «المرقاة».

Note 3

قوله

(۳) قوله : قائم يصلي إلخ: لا إشكال في صلاتهم في دار الآخرة؛ لأنهم أحياء، والذي انقطع فيها وجوب العمل لا نفس العمل. كذا في «اللمعات».

Note 4

قوله

(٤) قوله: فإذا رجل ضرب أي نوع وسط من الرجال أو خفيف اللحم على ما في النهاية». وقوله: «جعد» بفتحفسكون وفيه معنيان أحدهما جعودة الجسم، وهو اجتماعه، والثاني: جعودة الشعر، والأول أصح ههنا لما جاء في رواية أبي هريرة أنه رجل الشعر، كذا قاله صاحب «التحرير» قال النووي: يجوز أن يراد به المعنى الثاني أيضًا؛ لأنه يقال: شعر رجل إذا لم يكن شديد الجعودة. كذا في «المرقاة».

Note 5

قوله

(٥) قوله: فحانت الصلاة أي دخل وقتها. ولعل المراد بها صلاة التحية أو يراد بها صلاة المعراج على الخصوصية فإن قيل: كيف رأى موسى لا يصلي وأم الله الأنبياء في بيت المقدس، ووجدهم على مراتبهم في السماوات؟ فالجواب: أنه رأى الأنبياء يصلون في قبورهم، فلما تبين لهم إسراء سيد الأنبياء إلى جهة السماء استقبلوه، واجتمعوا معه في بيت المقدس، وصلى بهم فيه، ثم صعدوا إلى السماء، وتقدموا بطريق المشايعة وآداب المتابعة إلى السماوات، وتوقف كل فيما أعطاه الله تعالى من المقامات، فمر عليهم، هذا كله من الأمور الخارقة للعادة عن الكيفية العقلية خارجة. التقطته من المرقاة».

Note 1

(53) قوله: مسراى (میری معراج) اس میں میم کو زبر (فتحہ) ہے اور یہ مصدر میمی ہے یعنی میرے رات میں چلنا۔وقوله اثبتها (میں اس کو یاد نہیں رکھا) یہ لفظ اثبات باب افعال سے ہے، یعنی میں اس سے زیادہ اہم کام میں مشغول ہونے کی وجہ سے اس کو یاد نہیں رکھا۔ وقوله: مثله (اس کے جیسا) مثل کی ضمیر کرب کی طرف لوٹتی ہے۔کرب غم اور رنج و فکر کو کہتے ہیں وقولُهُ: فرفعه الله الخ یعنی اللہ تعالیٰ نے میرے اور اس کے درمیان کا حجاب ہٹا دیا تا کہ میں اس کو دیکھوں اور دیکھ کر لوگوں کو بتاتے جاؤں۔(مرقات)۔ (54) قوله: وقد رأيتني في جماعة من الأنبياء (انبیاء علیہم السلام کی جماعت میں اپنے آپ کو دیکھا) سیاق و سباق سے اور اس کے بعد کی عبارت سے معلوم ہوتا ہے یہ شب معراج کا واقعہ ہے اور بالاتفاق یہ واقعہ آسمانوں میں انبیاء علیہم السلام کو دیکھنے کا اور اس کے علاوہ بیت المقدس میں دیکھنے کا ہے، اور راجح قول یہی ہے کہ آسمانوں پر چڑھنے سے پہلے آپ نے ان کو نماز پڑھائی ہے۔ میں یہ کہتا ہوں کہ یہ بات گزر چکی ہے کہ انبیاء علیہم السلام اپنے رب کے پاس زندہ ہیں اور اللہ تعالیٰ نے انبیاء علیہم السلام کے گوشت کو کھانا زمین پر حرام کر دیا ہے اور ان کے جسم بھی ان کی روحوں کی طرح لطیف ہیں ان میں کثافت نہیں ہے اس لئے ان کیلئے عالم ملک و ملکوت میں کمال درجہ کے ساتھ ظاہر ہونے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ (ماخوذ از مرقات)۔ (55) قوله: قائم يصلي الخ (وہ کھڑے ہوئے نماز پڑھ رہے تھے) آخرت میں ان کے نماز پڑھنے میں کوئی اشکال نہیں کیونکہ یہ حضرات زندہ ہیں اور کام کر سکتے ہیں البتہ وہاں کوئی کام ان پر واجب و فرض نہیں۔(مرقات)۔ (56) قوله: فاذا رجل ضرب (تو وہ دیکھا کہ وہ میانہ قد اور چھریرے جسم والے ہیں) خاص قسم کا میانہ قد والے، یا ہلکا پھلکا جسم والے(نہایہ)۔ وقوله: جعد جیم کو زبر(فتح) اور ع کو جزم اور اس کے دو معنی ہیں ایک معنی تو مضبوط ڈٹا ہوا جسم اور دوسرے معنی چھلہ دار اور خمیدہ بال والے اور یہاں پہلے معنی راجح ہیں کیونکہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت میں ہے انه رجل الشعر وہ لمبے بال والے ہیں یہ بات صاحب التحریر نے کہی ہے، اور علامہ امام نووی نے کہا کہ یہاں دوسرے معنی بھی لے سکتے ہیں کیونکہ شعر رجل (خم دار بال) اس وقت بولتے ہیں جب بال زیادہ خم دار، بہت گھنگھریالے نہ ہوں۔(مرقات)۔ (57) قوله: فحانت الصلوة (یعنی نماز کا وقت آ گیا) یعنی نماز کا وقت آ گیا اور ہو سکتا اس سے صلوۃ التحیۃ مراد ہو اور معراج کی خصوصی نماز بھی ہو سکتی ہے اور اگر سوال کیا جائے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیت المقدس میں انبیاء علیہم السلام کی امامت کر رہے تھے اور آسمانوں پر پیغمبروں کو ان کے مقامات میں دیکھے تو موسیٰ علیہ السلام کو نماز پڑھتے ہوئے کیسے دیکھے اس کا جواب یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انبیاء علیہم السلام کو ان کی قبور میں نماز پڑھتے دیکھا اور جب انبیاء علیہم السلام کو معلوم ہوا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی آسمانوں کی طرف معراج ہے تو سب آپ کا استقبال کئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بیت المقدس میں جمع ہو گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو بیت المقدس میں نماز پڑھایا پھر وہ سب آسمان کی طرف چڑھ گئے اور بطور مشایعت اور اتباع کے آداب کے کو ملحوظ رکھتے ہوئے آسمان کی طرف آگے چلے گئے، اور ہر ایک اللہ تعالیٰ کے عطاء کردہ اپنے اپنے مقامات پر ٹھہر گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان سب کے پاس سے گزرے یہ سب باتیں عقل سے ماورا ہیں اور معجزات ہیں۔ (ماخوذ از مرقات)۔