اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7335
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
پاس ایک صاحب کھانا لانے آئے تو آپ نے انہیں آدھا وسق جو عطا فرمایا پس وہ شخص اور اس کی بیوی
اور ان کے مہمان اس میں سے کھاتے رہے یہاں تک کہ اس شخص نے اس کو ناپا تو وہ ختم ہوگیا اور وہ
شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو آپ نے فرمایا اگر تم اس کو نہ ناپتے ہوتے تو اس میں
سے کھاتے ہی رہتے اور وہ تمہارے لئے ہمیشہ رہتا۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2281 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.