English
Usamah ibn Zayd (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) said, “Whoever falsely attributes to me what I did not say, let him take his seat in the Fire.” This was because 1 he sent a man who lied about him, so the Messenger of Allah (ﷺ) invoked against him, and he was found dead with his belly split open, and the earth did not accept him.
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٦٩٨ - وَعَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ ﷺ: «مَنْ تَقَوَّلَ عَلَيَّ مَا لَمْ أَقُلْ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ». وَذَلِكَ 1 أَنَّهُ بَعَثَ رَجُلًا فَكَذَبَ عَلَيْهِ، فَدَعَا عَلَيْهِ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ فَوُجِدَ مَيْتًا، وَقَدْ انْشَقَّ بَطَنُهُ وَلَمْ تَقْبَلْهُ الْأَرْضُ رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي دَلَائِلِ النُّبُوَّةِ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7380
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو مجھ پر جھوٹ باندھے ایسی بات جو میں نے نہیں کہا تو وہ اپنا
ٹھکانا دوزخ میں بنالے۔اور واقعہ یہ ہوا(137) کہ آپ نے ایک شخص کو روانہ فرمایا تھا وہ آپ پر
جھوٹ باندھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے خلاف دعا کی تو وہ مردہ پایا گیا اس کا پیٹ
پھٹ گیا اور زمین اس کو قبول نہیں کی۔(بیہقی دلائل النبوۃ)۔
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement “This was because”: meaning the reason for this Hadith’s narration. His statement “who lied about him”: meaning about the Prophet (ﷺ), and it was revealed to him by the light of prophethood or through news that reached him. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله : وذلك: أي وسبب ورود هذا الحديث. وقوله: فكذب عليه ، أي على النبي ، وانكشف له بنور النبوة أو بلغه خبره. كذا في «المرقاة».
Note 1
(137)قوله: وذلك۔ یعنی اس حدیث شریف کا سبب یہ ہوا۔ وقوله: فكذب عليه۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر وہ جھوٹ باندھا اور نور نبوت سے آپ پر یہ بات ظاہر ہوگئی یا اس کی اطلاع آپ تک پہنچ گئی۔(مرقات)۔