Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5709

Chapter on Miracles

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter on Miracles

Zujajat al-Masabih 5709Volume 5

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7391
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب ہم بیت المقدس پہنچے تو حضرت جبریل نے اپنی انگلی سے اشارہ کیا(155) تو اس سے پتھر میں سوراخ ڈال دیا پھر اس سے براق کو باندھ دیا۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3132 (unverified) 95% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

Jibril pointed with his finger

(1) His statement “Jibril pointed with his finger”: meaning he gestured with it, and “pierced the stone with it”: meaning Jibril, or the Prophet (ﷺ), tied Al-Buraq to the stone. At-Tibi said: If you ask how this reconciles with Anas’s Hadith, “I tied it to the ring where the Prophets tied it,” I say: Perhaps the ring refers to the place where the ring was, which had closed, so Jibril pierced it. (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله: قال جبرئيل بإصبعه : أي أشار بها، فخرق أي جبرئيل بها» أي بتلك الإشارة «الحجر فشد» أي جبرئيل، أو النبي ﷺ «به» أي بالحجر البراق» قال الطيبي: فإن قلت: كيف الجمع بين هذا وبين قوله: في حديث أنس: فربطته بالحلقة التي كان يربط بها الأبياء؟ قلت: لعل المراد من الحلقة الموضع الذي كان فيه الحلقة، وقد انسد فخرقه جبرئيل . كذا في «المرقاة».

Note 1

(155) قوله: قال جبرئيل باصبعه. یعنی انہوں نے انگلی سے اشارہ کیا اور خرق کا فاعل حضرت جبریل ہیں، ہا ضمیر کا مرجع اشارہ ہے اور شد کا فاعل جبریل ہیں یا حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ به: یعنی اس پتھر سے براق کو باندھا۔ علامہ طیبی کہتے ہیں اگر تو یہ سوال کرے کہ اس کے درمیان اور حضرت انس کی حدیث کے درمیان کہ میں اس حلقہ سے باندھا جس سے انبیاء علیہم السلام باندھتے تھے دونوں میں کیسے تطبیق ہوگی؟ تو میں جواب دیتا ہوں کہ حلقہ سے مراد وہ جگہ ہو جس میں حلقہ تھا اور وہ بند ہو گیا تھا تو حضرت جبریل علیہ السلام نے اس میں سوراخ ڈالا۔ (مرقات)۔