Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5736

Chapter

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter

Zujajat al-Masabih 5736Volume 5

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7424
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا مرض(37) بڑھ گیا تو تکلیف کی وجہ سے غشی طاری ہونے لگی تو فاطمہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ہائے میرے ابا جان کی تکلیف، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن سے فرمایا: تمہارے والد کو آج کے بعد کوئی تکلیف نہیں رہے گی پھر جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا تو حضرت فاطمہ نے فرمایا: ہائے میرے(38) ابا جان! آپ نے پروردگار کی دعوت قبول کی جس نے آپ کو(39) بلایا، ہائے میرے ابا جان! جنت الفردوس (40) آپ کا ٹھکانا ہے، ہائے میرے ابا جان! آپ کے وصال کی خبر ہم جبرئیل علیہ السلام کو دیتے ہیں۔ جب تدفین ہوچکی تو فاطمہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: اے انس! کیا تمہیں یہ بات گوارا ہوئی کہ تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر مٹی ڈالو۔ (بخاری)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 4462 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (11)

Note 1

became heavy

(1) His statement “became heavy”: with fathah on tha and dammah on qaf, meaning his illness worsened. (As stated in Al-Mirqat)

Note 2

distress overwhelmed him

(2) His statement “distress overwhelmed him”: meaning he fainted from the severity of the illness. (As stated in Al-Lama’at)

Note 3

Oh, my father!

(3) Her statement “Oh, my father!”: At-Tibi said: Its origin is “O my father,” with the ya replaced by ta, as both are additional letters, and the alif is for lamentation to prolong the voice, and the ha is for pause. (As stated in Al-Mirqat)

Note 4

He answered a Lord who called him

(4) Her statement “He answered a Lord who called him”: meaning to the Hereafter, choosing it over this world, with dammah on the pronoun ha, and sukoon in pause for rhyme. (As stated in Al-Mirqat) In Al-Mukhtar: There is no harm in eulogizing him with poetry or otherwise, but excessive praise is disliked, especially at his funeral.

Note 5

whose abode is the Paradise of Firdaws

(5) Her statement “whose abode is the Paradise of Firdaws”: with fathah on mim and nominative case for “Paradise” in verified sources. Her statement “we lament him”: meaning we express condolence for him. (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله : لما ثقل النبي : بفتح المثلثة وضم قاف، أي اشتد مرضه. كذا في «المرقاة».

Note 2

قوله

(۲) قوله: جعل يتغشاه الكرب أي يغمي عليه من شدة المرض. كذا في اللمعات».

Note 3

قوله

(۳) قوله: يا أبتاه قال الطيبي : أصله يا أبي أبدلت الياء من التاء؛ لأنهما من حروف الزوائد والألف للندبة لمد الصوت والهاء للسكت.

Note 4

قوله

(٤) قوله: أجاب ربا دعاه أي إلى العقبى، فاختارها على الدنيا، وهو بضم هاء الضمير ويسكن في الوقف مراعاة للسجع. كذا في المرقاة». وقال في المختار»: ولا بأس بإرثائه بشعر أو غيره، لكن يكره الإفراط في مدحه، لا سيما عند جنازته.

Note 5

قوله

(٥) قوله: من جنة الفردوس بفتح الميم ورفع الجنة في الأصول المصححة. وقوله: ننعاه» أي نعزيه. كذا في «المرقاة».

Note 1

(37) قوله لما ثقل النبي صلى الله عليه وسلم (جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا مرض بڑھ گیا) ثاء کو زبر اور قاف کو پیش ہے، یعنی جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا مرض شدید ہوا۔ (مرقات) (38) قوله يا ابتاه (ہائے میرے ابا جان!) علامہ طیبی رحمۃ اللہ علیہ نے کہا: اسکی اصل یا ابی ہے، یاء کو تاء سے بدلا گیا کیونکہ وہ دونوں حروف زائدہ سے ہیں، الف آواز دراز کر کے پکارنے کے لئے ہے اور ہاء وقف کے لئے ہے۔ (39) قوله: اجاب ربا دعاه (آپ نے پروردگار کی دعوت قبول کی جس نے آپ کو بلایا) یعنی آخرت کی طرف بلایا تو آپ نے دنیا پر آخرت کو اختیار فرمایا ”دعاه“ ضمیر کی ہاء کو پیش ہے اور فتح جائز کرتے ہوئے جزم دیا جاتا ہے۔ (مرقات) صاحب درمختار نے کہا: اشعار وغیرہ سے میت کی تعریف کرنے میں حرج نہیں لیکن تعریف میں حد سے تجاوز کرنا بطور خاص جنازہ کے وقت ناپسندیدہ ہے۔ (40) قوله: من جنة الفردوس (جنت الفردوس) تصحیح شدہ اصول میں میم کو زبر ہے اور ”جنة“ کو پیش ہے۔ ننعاه (آپ کے وصال کی خبر ہم جبرئیل علیہ السلام کو دیتے ہیں) یعنی ہم انہیں تسلی دیتے ہیں۔ (مرقات)