English
Anas (may Allah be pleased with him) narrated: Abu Bakr said to Umar after the passing of the Messenger of Allah (ﷺ): “Come, let us visit Umm Ayman as the Messenger of Allah (ﷺ) used to visit her.” When they reached her, she wept. They said to her: “What makes you weep? Do you not know that what is with Allah is better for His Messenger?” She said: 1 “I do not weep because I am unaware that what is with Allah is better for the Messenger of Allah (ﷺ), but I weep because revelation has ceased from the heavens.” She moved them to tears, and they began weeping with her.
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٧٣٨ - وَعَنْ أَنَسٍ(رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ أَبُو بَكْرٍ لِعُمَرَ بَعْدَ وَفَاةِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ: انْطَلِقُ بِنَا إِلَى أُمَّ أَيْمَنَ نَزُورُهَا كَمَا كَانَ رَسُولُ اللهِ ﷺ يَزُورُهَا، فَلَمَّا انْتَهَيْنَا إِلَيْهَا بَكَتْ، فَقَالَا لَهَا: مَا يُبْكِيكِ؟ أَمَا تَعْلَمِيْنَ أَنَّ مَا عِنْدَ اللهِ خَيْرٌ لِرَسُولِهِ ، فَقَالَتْ: 1إِنِّي لَا أَبْكِي أَنِّي لَا أَعْلَمُ أَنَّ مَا عِنْدَ اللهِ تَعَالَى خَيْرٌ لِرَسُولِ اللَّهِ ، وَلَكِنْ أَبْكِي أَنَّ الْوَحْيَ قَدْ انْقَطَعَ مِنَ السَّمَاءِ ، فَهَيَّجَتْهُمَا عَلَى الْبُكَاءِ، فَجَعَلَا يَبْكِيَانِ مَعَهَا. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7426
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
وصال کے بعد ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عمر رضی اللہ عنہ سے فرمایا: حضرت ام ایمن کے پاس چلو، ہم اُن
سے ملاقات کریں گے جس طرح حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اُن سے ملاقات فرماتے تھے تو
جب ہم اُن کے پاس پہنچے تو وہ روئیں، انہوں نے اُن سے فرمایا: آپ کو کیا چیز رُلا رہی ہے؟ کیا آپ
نہیں جانتیں کہ جو اللہ کے پاس ہے وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے بہتر ہے، تو اُنہوں نے
فرمایا: یقیناً میں اس وجہ سے نہیں رو رہی ہوں کہ میں نہیں(42) جانتی کہ جو اللہ تعالیٰ کے پاس ہے وہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے بہتر ہے، لیکن میں اس لئے روتی ہوں کہ آسمان سے وحی رُک چکی
ہے پھر انہوں نے دونوں کو رونے پر برانگیختہ کر دیا تو اُن کے ساتھ دونوں حضرات رونے
لگے۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2454 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) Her statement “I do not weep because I am unaware”: with fathah on the hamzah, as it is the object of “I do not weep.” The meaning is: I do not weep for not knowing. Her statement “they began weeping with her”: weeping for this reason does not cease until the end of time. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله : فقالت: إني لا أبكي إني لا أعلم : بفتح الهمز على أنه مفعول له لقوله: «لا أبكي». والمعنى لا أبكي لأني لا أعلم. وقوله: فعلا يبكيان معها والبكاء بهذا المعنى لا ينقطع إلى آخر الدنيا. كذا في «المرقاة».
Note 1
(42) قولہ: فقالت انی لا ابکی انی لا اعلم (اُنہوں نے فرمایا: یقیناً میں اس وجہ سے نہیں رو رہی ہوں کہ میں نہیں جانتی) انی لا اعلم میں انی کے ہمزہ کو زیر ہے اس بنیاد پر کہ وہ ”لا ابکی“ فعل کا مفعول لہ ہے، معنی یہ ہے کہ: میں اس لئے نہیں روتی کہ میں نہیں جانتی، تو ان کے ساتھ وہ دونوں رونے لگے، اور اس معنی میں رونا دنیا کے اختتام تک بھی ختم نہیں ہوگا۔ (مرقات)