English
Abd ar-Razzaq narrated from Ma‘mar, from Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): We were with the Prophet (ﷺ) when a man, I think from Qays, came and said: “O Messenger of Allah, curse Himyar.” He turned away from him. The man came from the other side, and he turned away. He came again from the other side, and he turned away. Then the Prophet (ﷺ) said: “May Allah have mercy on Himyar; their mouths 1 are peace, their hands are food, and they are people of trust and faith.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٧٦٥ - وَعَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ عَنْ مِينَاءَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ ﷺ فَجَاءَ رَجُلٌ أَحْسِبُهُ مِنْ قَيْسٍ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ الْعَنْ حِمْيَرًا، فَأَعْرَضَ عَنْهُ، ثُمَّ جَاءَهُ مِنَ الشَّقِّ الْآخَرِ فَأَعْرَضَ عَنْهُ، ثُمَّ جَاءَهُ مِنَ الشَّقِّ الْآخَرِ فَأَعْرَضَ عَنْهُ، فَقَالَ النَّبِيُّ : رَحِمَ اللهُ حِمْيَرًا، أَفْوَاهُهُمْ1سَلَامٌ ، وَأَيْدِيهِمْ طَعَامُ، وَهُمْ أَهْلُ أَمْنٍ وَإِيمَانٍ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7455
عبدالرزاق اپنے والد سے اور وہ میناء سے وہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ
تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں تھے ایک
شخص آئے آپ کے پاس میں سمجھتا ہوں وہ قبیلہ قیس کے تھے اور کہا یا رسول اللہ قبیلہ حمیر پر آپ لعنت
فرمائیں تو آپ اس سے منہ پھیر لئے پھر وہ دوسری جانب سے آئے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس
سے منہ پھیر لئے پھر وہ ایک دوسری جانب سے آئے پھر آپ منہ پھیر لئے پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا اللہ تم پر رحم کرے ان کے منہ سلامتی کے ہیں (33) اور ان کے ہاتھوں میں کھانا ہے اور وہ امن
و ایمان والے ہیں۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3939 (unverified) 70% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement “their mouths are peace”: meaning they are characterized by peace or a place of peace. “Their hands are food”: meaning characterized by food. The commentator said: The noun is implied for correct interpretation, meaning they spread peace and feed food, combining kindness and sweet speech. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: أفواههم سلام: أي ذات سلام أو محل سلام. وأيديهم طعام أي ذات طعام. قاله شارح، فالمضاف مقدر لصحة الحمل، والمعنى أنهم يفشون السلام ويطعمون الطعام، فجمعوا بين الإحسان وحلاوة اللسان. كذا في «المرقاة».
Note 1
(33) افواههم سلام. یعنی ان کے منہ سلامتی والے یا سلامتی کا مقام ہیں۔ وايديهم طعام. یعنی کھانا کھلانے (حاشیہ پچھلے صفحہ سے) والے ہیں ایک شارح نے فرمایا یہاں ایک مضاف محذوف ہے، تاکہ خبر کا مبتداء پر حمل صحیح ہو سکے اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ سلام کو پھیلاتے ہیں اور کھانا کھلاتے ہیں انہوں نے احسان اور حلاوت لسان کو جمع کر لیا ہے۔ (مرقات)