اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7565
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت ابوبکر و حضرت عمر
نے حضرت فاطمہ کے لئے اپنا پیام بھیجا تو آپ نے فرمایا وہ چھوٹی ہے پھر حضرت علی نے ان کو اپنا پیام
(13) بھیجا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا حضرت علی سے نکاح کر دیا۔ (نسائی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 3221 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement “Then Ali sought her, and he married her to him”: It may suggest Ali’s superiority over them, but this is not so, as “she is young” refers to her age relative to them due to their older age, and he married her to Ali due to the suitability of his age for her. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله : ثم خطبها علي فزوجها منه: يوهم أنه مما يدل على أفضلية علي عليهما، وليس كذلك؛ لأن المراد أنها صغيرة بالنسبة إليهما لكبر سنهما، وزوجها من علي لمناسبة سنه لها. كذا في «المرقاة».
Note 1
(13) قوله ثم خطبها عليّ فزوجها منه. اس سے یہ خیال کرنا کہ حضرت علی کو ان دونوں سے افضلیت حاصل ہے، صحیح نہیں کیونکہ وہ چھوٹی ہے یعنی ان دونوں بزرگوں کی بڑی عمریں ہیں اور حضرت علی سے نکاح کروا دیا اس لئے کہ ان کی عمروں میں مناسبت ہے۔ (مرقات)