اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7567
حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے لشکر روانہ فرمایا جس میں حضرت علی بھی تھے، وہ فرمائیں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو
اپنے دونوں ہاتھ اٹھا کر یہ فرماتے ہوئے سنی ہوں اے اللہ تو مجھے وفات نہ دینا حتی کہ تو مجھے علی کو
دکھا دے۔(ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3737 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.