Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5878

Chapter on the Virtues of the Ten Promised Paradise (may Allah be pleased with them)

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter on the Virtues of the Ten Promised Paradise (may Allah be pleased with them)

Zujajat al-Masabih 5878Volume 5

English

Jabir (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) looked at Talhah ibn Ubaydullah and said: “Whoever wishes to look at a man walking on the earth who has fulfilled his term 1, let him look at this man.” In another narration: “Whoever is pleased to look at a martyr walking on the earth, let him look at Talhah ibn Ubaydullah.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٥٨٧٨ - وَعَنْ جَابِرٍ (رضي الله عنه) قَالَ: نَظَرَ رَسُولُ اللهِ ﷺ إِلَى طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ: مَنْ أَحَبَّ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى رَجُلٍ يَمْشِي عَلَى وَجْهِ الْأَرْضِ، وَقَدْ1 قَضَى نَحْبَهُ فَلْيَنْظُرْ إِلَى هَذَا». وَفِي رِوَايَةٍ: «مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى شَهِيْدٍ يَمْشِي عَلَى وَجْهِ الْأَرْضِ فَلْيَنْظُرْ إِلَى طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7586Noor 7587
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، اُنہوں نے فرمایا: حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت طلحہ بن عبیداللہ کو دیکھ کر فرمایا: جو کسی ایسے شخص کو دیکھنا چاہے جو روئے زمین پر چلتا ہوا اور اپنا وعدہ پورا کر چکا ہو(16) تو وہ انہیں دیکھے۔ اور ایک روایت میں ہے: جس شخص کو یہ بات خوش کرے کہ کسی شہید کو روئے زمین پر چلتا ہوا دیکھے تو اُسے چاہئے کہ طلحہ بن عبیداللہ کو دیکھ لے۔(ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3739 (unverified) 70% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

fulfilled his term

(1) The statement “fulfilled his term”: The term “nahb” can mean a vow or departure. It is said: “He fulfilled his term,” meaning he departed from this world. The Hadith can be interpreted in both senses, indicating that Talhah (may Allah be pleased with him) fulfilled his vow to Allah in the contexts of fighting and supporting the Messenger of Allah (ﷺ), or that he tasted departure in the way of Allah even while alive. This is supported by what happened to him on the day of Uhud, where Talhah made himself a shield for the Messenger of Allah (ﷺ). He said: “I was wounded that day all over my body, even in my private parts.” The companions, when mentioning the day of Uhud, would say: “That was a day entirely for Talhah.” I say: The second narration likely hints at his martyrdom, indicating his good end. (Derived from Al-Lama’at and Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله: قد قضى نحبه النحب يجيء بمعنى النذر والموت يقال: قضى نحبه، أي مات. وفي الحديث يصح الحمل على المعنيين أخبر أن طلحة. وفى بنذره فيها عاهد الله عليه من الصدق في مواطن القتال والنصرة لرسول الله ﷺ أو أنه من ذاق الموت في سبيل الله وإن كان حيا، ويدل عليه ما وقع له في يوم أحد كان طلحة قد جعل نفسه فيه وقاية الرسول الله ، وكان يقول : عقرت يومئذ في سائر جسدي حتى عقرت في ذكري، وكانت الصحابة إذا ذكروا يوم أحد قالوا : ذاك يوم كان كله لطلحة، وأقول: الرواية الثانية يحتمل أن تكون إيماء إلى حصول الشهادة في مآله الدالة على حسن خاتمته التقطته من اللمعات» و «المرقاة».

Note 1

(16) قوله: قد قضى نحبه (اپنا وعدہ پورا کر چکا ہو) لفظ ”نحب“ نذر اور موت کے معنی میں آتا ہے کہا جاتا ہے: قَضٰى نَحْبَه یعنی وہ انتقال کر گیا، اور حدیث پاک میں دونوں معنی مراد لئے جا سکتا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خبر دی کہ طلحہ نے اللہ تعالیٰ سے جنگ کے مواقع میں راست بازی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دفاع کا جو عہد کیا تھا اُس سے متعلق اُنہوں نے اپنی نذر پوری کر دی ہے یا طلحہ وہ شخص ہیں جس نے اللہ کی راہ میں موت کا مزہ چکھ لیا ہے اگرچہ وہ زندہ ہیں اور اس معنی پر اُن کا وہ واقعہ دلیل ہے جو جنگ احد کے روز پیش آیا، حضرت رضی اللہ عنہ نے اپنے آپ کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ڈھال بنا لیا تھا، وہ فرماتے تھے: مجھے اُس دن اپنے تمام بدن پر زخم آئے یہاں تک کہ میری شرم گاہ پر زخم آئے، اور صحابہ کرام جب جنگ احد کا ذکر کرتے تو فرماتے کہ احد کا دن مکمل طلحہ رضی اللہ عنہ کا تھا۔ میں کہتا ہوں: دوسری روایت میں یہ احتمال ہے کہ ان کی آخری عمر میں شہادت ہونے کی جانب اشارہ ہو جو اُن کے بہترین خاتمہ کو بتاتی ہے۔(ماخوذ از لمعات و مرقات)