اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7588
حضرت قیس بن ابوحازم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے اُنہوں نے فرمایا: میں
حضرت طلحہ کے ہاتھ کو شل دیکھا جس سے اُنہوں نے جنگ احد میں حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
کی حفاظت کی(17)۔(بخاری)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3724 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement “he shielded the Prophet”: Meaning he made his hand a shield for him that day, and it was struck, causing what happened to it. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: وقى بها النبي : أي جعل يده وقاية له يومئذ، فحصل لها ما حصل بسببه من طعنة وقعت عليها. كذا في المرقاة».
Note 1
(17) قوله: وقى بها النبي صلى الله عليه وسلم (جس سے اُنہوں نے حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت کی) یعنی اُس دن اپنے ہاتھ کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ڈھال بنایا، ان کو جو کچھ پیش آیا اور جو کچھ تیر لگے تھے اسی وجہ سے تھے۔(مرقات)