اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7659
اور ان ہی سے روایت ہے کہ انہوں نے(53) جبرئیل علیہ السلام کو دو مرتبہ
دیکھا ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لئے دو مرتبہ دعا فرمائی ہے۔(ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3822 (unverified) 80% confidence · Validation similarity: 0.623
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement “he”: Meaning, Ibn Abbas. The statement “prayed for him twice”: Meaning, once by granting him wisdom or knowledge of the Book when he embraced him to his chest, and once by teaching him understanding when he served him by placing water for his ablution. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: أنه أي ابن عباس. وقوله: دعا له مرتين أي مرة بإعطاء الحكمة أو علم الكتاب حين ضمه إلى صدره، ومرة بتعليم الفقه حين خدمه بوضع ماء وضوئه. كذا في «المرقاة».
Note 1
(53) قوله: انه۔ یعنی ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے۔ وقوله: دعا له مرتين۔ یعنی ایک مرتبہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو سینہ سے چمٹا لیا تھا تو حکمت سے سرفراز یا علم الکتاب کے لئے دعا فرمائی اور دوسری مرتبہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے وضو کا پانی رکھنے کی خدمت انجام دی تھی تو تعلیم فقہ کی دعا فرمائی۔(مرقات)