Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5992

Chapter on the Comprehensive Virtues

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter on the Comprehensive Virtues

Zujajat al-Masabih 5992Volume 5

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7712
حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا(38) سے روایت ہے وہ عرض کیں یا رسول اللہ انس آپ کا خادم ہے اس کے لئے آپ دعا فرمائیں تو آپ نے دعا فرمائی اے اللہ تو ان کو بکثرت مال اور اولاد عطا فرما۔ اور ان کو تو جو کچھ عطا فرمایا اس میں برکت دے انس نے فرمایا خدا کی قسم میرا مال بہت ہے اور میری اولاد اور اولاد کی اولاد آج کے دن تقریباً ایک سو سے متجاوز ہو جاتی ہیں۔ (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 6334 (unverified) 96% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2481a (unverified) 90% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

Umm Sulaim

(1) The statement “Umm Sulaim”: She is Anas’s mother. The statement “bless him in what You have given him”: Meaning wealth, children, and blessings, which is the increase in benefit and goodness. This shows it is recommended, when praying for worldly matters, to include a request for blessing and preservation. The statement “number nearly a hundred today”: Meaning at the time of this narration, they exceed this number. (Derived from Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله : أم سليم: وهي أم أنس. وقوله: وبارك له فيما أعطيته، أي من المال والولد والبركة زيادة النماء في إفادة النعماء. وفيه استحباب أنه إذا دعي بشيء يتعلق بالدنيا ينبغي أن يضم إلى دعائه طلب البركة فيه والصاينة. وقوله: ليتعادون بضم الدال المشدده، أي يزيدون في العدد على نحو المائة اليوم، أي في هذا الوقت من الحديث. التقطته من «المرقاة».

Note 1

(38) وقوله: ام سليم. آپ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی والدہ ہیں۔ وقوله: وبارك له فيما اعطيته. یعنی تو نے جو مال و اولاد دیا ہے اس میں برکت دے اور برکت لغت میں فائدہ میں ترقی ہوتے رہنے کو کہا جاتا ہے اور اس میں یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ دنیا سے متعلق کسی چیز کے لئے دعا کی جائے تو مستحب ہے کہ اس کے ساتھ اس میں برکت اور اس کی حفاظت کے لئے بھی دعا شامل کی جائے۔ وقوله: ليتعادون. دال کو پیش اور تشدید ہے یعنی آج کے دن وہ گنتی میں تقریباً سو سے زائد ہوتے ہیں اليوم اس سے مراد آج کے اس وقت میں۔ (ماخوذ از مرقات)