اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7720
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرمایا لوگوں میں سے ایسا
کوئی نہیں ہے جس کو فتنہ گھیر لیتا ہو مگر میں اس پر اس کا خوف کھاتا ہوں سوائے محمد بن مسلمہ کے کیونکہ
میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا فتنہ کو نقصان نہیں پہنچائیگا۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4664 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.