Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

[كِتَابُ الْفَضَائِلِ]

Hadith 6003

بَابُ جَامِعِ الْمَنَاقِبِ

In this book

Current reading

[كِتَابُ الْفَضَائِلِ]

بَابُ جَامِعِ الْمَنَاقِبِ

Zujajat al-Masabih 6003Volume 5

العربية

Typed, pending editorial approval
٦٠٠٣ - وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «أَسْلَمَ1 النَّاسُ وَآمَنَ عَمْرُو بْنُ الْعَاصِ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ.
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3844 (unverified) 87% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

the people submitted, but Amr ibn Al-As believed

(1) The statement “the people submitted, but Amr ibn Al-As believed”: This indicates that they submitted out of fear, while Amr believed out of desire. Submission may be mixed with reluctance, but faith comes only from desire, as stated by At-Tibi and others. Ibn Al-Malik said: He was singled out for faith because his Islam took root in his heart in Abyssinia when the Negus acknowledged the Prophet’s (ﷺ) prophethood. He came to the Messenger of Allah (ﷺ) as a believer without anyone inviting him, arriving in Madinah immediately and believing. The Prophet (ﷺ) placed him in charge of a group including As-Siddiq and Al-Faruq. This was because, before his Islam, he was intensely hostile to the Prophet (ﷺ) and sought to destroy his companions. Upon believing, he wished to remove the lingering effect of that hostility from his heart, ensuring security from his side and not despairing of Allah’s mercy. (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله: أسلم الناس وآمن عمرو بن العاص هذا تنبيه على أنهم أسلموا رهبة، وآمن عمرو رغبة؛ فإن الإسلام يحتمل أن يشوبه كراهة، والإيمان لا يكون إلا عن رغبة، ذكره الطيبي وغيره. وقال ابن الملك: إنما خصه بالإيمان رغبة؛ لأنه وقع إسلامه في قلبه في الحبشة حين اعترف النجاشي بنبوته، فأقبل إلى رسول الله ﷺ مؤمنا من غير أن يدعوه أحد إليه، فجاء إلى المدينة في الحال ساعيا فآمن، فأمره النبي الله على جماعة فيهم الصديق والفاروق، وذلك لأنه كان مبالغا قبل إسلامه في عداوة النبي الله وإهلاك أصحابه، فلما آمن أراد أن يزيل عن قبله أثر تلك الوحشة المتقدمة حتى يأمن جهته، ولا ييئس من رحمة الله تعالى. كذا في «المرقاة».

Note 1

(51) قوله: اسلم الناس وآمن عمرو بن العاص. یہ آگاہی ہے اس بات کی کہ وہ لوگ خوف کے مارے اسلام لائے اور عمرو بن عاص خوشدلی کے ساتھ ایمان لائے کیونکہ اسلام لانا ناپسندیدگی کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے اور ایمان لانا صرف رضامندی کے ساتھ ہوتا ہے اس کو علامہ طیبی وغیرہ نے ذکر کیا ہے اور علامہ ابن ملک نے کہا کہ حضور نے ان کو خوشدلی کے ساتھ ایمان لانے سے خاص کیا کیونکہ ان کا اسلام لانا ان کے دل میں حبشہ ہی میں اثر کیا تھا جس (حاشیہ پچھلے صفحہ سے) وقت نجاشی نے آپ کی نبوت کا اعتراف کیا اور کسی نے ان کو بلائے بغیر ہی وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بحالت ایمان حاضر ہو گئے پھر اسی وقت لوٹتے ہوئے مدینہ آئے اور ایمان لائے پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو ایک جماعت کا امیر مقرر کیا جن میں حضرت صدیق و فاروق بھی تھے اور یہ اس لئے تھا کیونکہ وہ اسلام لانے سے پہلے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دشمنی اور آپ کے صحابہ کو ہلاک کرنے کے لئے پیش پیش رہتے تھے جب وہ ایمان لے آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاہا کہ ان کے دل سے اس پرانی کلفت کا اثر زائل ہو جائے یہاں تک کہ وہ اس طرف سے مطمئن ہو جائیں اور اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں۔ (مرقات)