اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7736
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ روایت کرتے ہیں حضرت
ابوطلحہ سے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو ارشاد فرمایا کہ تم اپنی قوم کو سلام کہو
کیونکہ وہ لوگ جیسا میں جانتا ہوں (65) پاک باز صبر کرنے والے ہیں۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3904 (unverified) 70% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 6238 (unverified) 30% confidence
Mishkat (candidate) 6238
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement “as far as I know”: “Know” is a relative pronoun, meaning based on what I know of their qualities. “Chaste” is the plural of chaste, and “patient” is the plural of patient. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: ما علمت «ما» موصولة أي بناءً على ما علمته فيهم من الصفات، أعفة بفتح فكسر فتشديد جمع عفيف وهي خبر إن ما علمت معترضة صبر) بضمتين جمع صابر. كذا في «المرقاة».
Note 1
(65) قوله: ما علمت۔ میں ”ما“ موصولہ ہے۔ یعنی ان میں موجود صفات کی بنا پر جن کو میں جانتا ہوں۔ اعفة: ”أ“ کو فتح (زبر) ہے ”ع“ کو کسرہ (زیر) ہے ”ف“ کو تشدید ہے۔ عفیف کی جمع ہے اور یہ ”ان“ کی خبر ہے اور ما علمت جملہ معترضہ ہے۔ صبر صاد اور باء دونوں کو ضمہ اور یہ صابر کی جمع ہے۔