اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7778
حضرت عبدالرحمن بن علاء حضرمی سے روایت ہے آپ نے فرمایا مجھ سے ان
صاحب نے بیان کیا جنہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا اس امت کے آخر
زمانہ میں ایک ایسی قوم ہوگی ان کو ان کے پہلے لوگوں کا ثواب ملے گا وہ نیکی کا حکم دیتے رہیں گے اور
برائی سے روکتے رہیں گے اور فتنے والوں سے لڑتے رہیں گے(12)۔ (بیہقی دلائل النبوۃ)
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement: “fight” means with their hands or tongues against the people of trials, such as rebels, Khawarij, Rawafid, and other innovators. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله : يقاتلون: أي بأيديهم أو بألسنتهم أهل الفتن أي من البغاة والخوارج والروافض وسائر أهل البدع. كذا في المرقاة».
Note 1
(12) قوله: يقاتلون. یعنی اپنے ہاتھوں سے بھی جہاد کریں اور اپنی زبانوں سے بھی جہاد کریں گے۔ اهل الفتن. اس سے مراد باغی لوگ اور خوارج و روافض اور تمام اہل بدعت ہیں۔ (مرقات)