Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Purification

Hadith 648

Chapter on Tayammum (Dry Ablution)

In this book

Current reading

Purification

Chapter on Tayammum (Dry Ablution)

Zujajat al-Masabih 648Volume 1

English

Ali, Abdullah bin Amr, Abu Hurairah, Jabir, Ibn Abbas, Hudhayfah, Anas, Abu Umamah, and Abu Dharr (may Allah be pleased with him) narrated: The Prophet ﷺ said: "The whole earth has been made for me a mosque and a means of purification."

العربية

Typed, pending editorial approval
٦٤٨ - وَعَنْ عَلِيٍّ وَعَبْدِ اللهِ بْن عَمْرٍو وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَجَابِرٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَحُذَيْفَةَ وَأَنَسٍ وَأَبِي أُمَامَةَ وَأَبِي ذَرِّ (رضي الله عنهم) قَالُوا: إِنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: «جُعِلَتْ لِيَ الْأَرْضُ كُلُّهَا مَسْجِدًا وَطَهُورًا». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ، وَرَوَى البُخَارِيُّ نَحْوَهُ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 728
حضرات علی، عبداللہ بن عمرو، ابوہریرہ، جابر، ابن عباس، حذیفہ، انس، ابوامامہ اور ابوذر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے، ان سب حضرات نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میرے لئے تمام روئے زمین، نماز کی جگہ اور تمام روئے زمین پاک کرنے والی بنا دی گئی ہے۔ (اس کی روایت ترمذی نے کی ہے اور بخاری کی روایت بھی اسی طرح ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 335 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 317 (unverified) 88% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: اس حدیث میں ارشاد مبارک ہے کہ میرے لئے تمام روئے زمین کو نماز کی جگہ بنا دیا گیا ہے، اس سے اس امت کی خصوصیت کی طرف اشارہ ہے کہ جس طرح سابقہ امتوں پر نماز بجز کلیسوں اور عبادت خانوں کے جائز نہیں تھی اس کے برخلاف اس امت کو یہ امتیاز عطا فرمایا گیا ہے کہ یہ جہاں نماز ادا کرنا چاہیں وہاں جائز ہوجائے گی، اس حدیث میں دوسرا ارشاد یہ ہے کہ تمام روئے زمین میرے لئے طہور یعنی پاک کرنے والی قرار دی گئی ہے، اس سے مقصود یہ ہے کہ جہاں پانی نہ ملے تو مٹی یا اس کی جنس سے تیمم کرلے جو وضو اور غسل ہر دو کے لئے کافی ہوجائے گا۔ (مرقات)12۔