Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Purification

Hadith 653

Chapter on Tayammum (Dry Ablution)

In this book

Current reading

Purification

Chapter on Tayammum (Dry Ablution)

Zujajat al-Masabih 653Volume 1

English

Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated: A group of people from the desert came to the Messenger of Allah ﷺ and said: "We are often in the desert for three or four months, and some of us are in a state of janabah, menstruation, or post-childbirth bleeding, and we cannot find water." The Prophet ﷺ said: "You should use the earth." Then he struck his hands on the ground once, and then he struck it again, wiping his face with one hand and his arms up to the elbows with the other.

العربية

Typed, pending editorial approval
٦٥٣ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: إِنَّ نَاسًا مِنْ أَهْلِ البَادِيَةِ أَتَوْا رَسُولَ اللهِ ، فَقَالُوا: إِنَّا نَكُوْنُ بِالرِّمَالِ الْأَشْهُرَ الثَلَاثَةَ وَالْأَرْبَعَةَ، وَيَكُوْنُ فِيْنَا الْجُنُبُ وَالنُّفَسَاءُ وَالْحَائِضُ، وَلَسْنَا نَجِدُ الْمَاءَ. فَقَالَ: «عَلَيْكُمْ بِالْأَرْضِ ثُمَّ ضَرَبَ بِيَدِهِ الْأَرْضَ لِوَجْهِهِ ضَرْبَةً وَاحِدَةً، ثُمَّ ضَرَبَ ضَرْبَةً أُخْرَى، فَمَسَحَ بِهَا عَلَى يَدَيْهِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ وَأَبُوْ يَعْلَى.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 735
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ جنگل میں چند رہنے والے لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے ان لوگوں نے کہا کہ ہم ریگستان میں تین چار مہینے رہا کرتے ہیں اور ہم میں جنبی اور نفاس و حیض والی عورتیں ہوا کرتی ہیں اور ہمیں پانی نہیں ملتا تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم زمین پر تیمّم کر لیا کرو، پھر آپ نے چہرے کے لئے زمین پر ایک دفعہ ہاتھ مار کر چہرے پر مل لیا اور دوسری مرتبہ زمین پر ہاتھ مار کر دونوں ہاتھوں کا کہنیوں سمیت مسح کیا۔ (اس کی روایت امام احمد، طبرانی اور ابویعلیٰ نے کی ہے۔)