English
Narrated from Abu Sa'id al-Khudri: Two men went on a journey, and the time for prayer came, but they had no water. So they performed Tayammum with clean earth and prayed. Later, they found water during the time for prayer. One of them repeated the prayer with Wudu, while the other did not repeat it. They then went to the Messenger of Allah ﷺ and mentioned this to him. He said to the one who did not repeat the prayer: 1 "You have followed the Sunnah, and your prayer suffices you." And he said to the one who performed Wudu and repeated the prayer: "You will receive the reward twice." [Narrated by Abu Dawood and al-Darimi]
Al-Nasa'i narrated something similar, and both he and Abu Dawood also narrated it from Ata' ibn Yasir as a mursal narration.
العربية
Typed, pending editorial approval
٦٦٨ - وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ (رضي الله عنه) قَالَ: خَرَجَ رَجُلَانِ فِي سَفَرٍ فَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ، وَلَيْسَ مَعَهُمَا مَاءُ، فَتَيَمَّمَا صَعِيدًا طَيِّبًا فَصَلَّا ، ثُمَّ وَجَدَا الْمَاءَ فِي الْوَقْتِ، فَأَعَادَ أَحَدُهُمَا الصَّلَاةَ بِوُضُوْءٍ وَلَمْ يُعِدِ الْآخَرُ. ثُمَّ أَتَيَا رَسُوْلَ اللهِ ﷺ فَذَكَرَا ذَلِكَ، فَقَالَ لِلَّذِي1 لَمْ يُعِدْ: أَصَبْتَ السُّنَّةَ وَأَجْزَأَتْكَ صَلَاتُكَ، وَقَالَ لِلَّذِي تَوَضَّأَ وَأَعَادَ: لَكَ الْأَجْرُ مَرَّتَيْنِ». رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالدَّارِمِيُّ. وَرَوَى النَّسَائِيُّ نَحْوَهُ، وَقَدْ رَوَى هُوَ وَأَبُو دَاوُدَ أَيْضًا عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ مُرْسَلًا.
اردو
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ دو آدمی سفر کو نکلے
جب نماز کا وقت آ گیا تو دونوں کے ساتھ پانی نہ تھا، دونوں نے پاک مٹی سے تیمم کر کے نماز ادا کی،
بعد ازاں دونوں نے وقت نماز کے اندر ہی پانی پا لیا تو ان میں سے ایک شخص نے وضوء کر کے نماز
دہرائی لیکن دوسرے نے نہیں دہرائی پھر دونوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر
ہوئے اور دونوں نے اپنے واقعہ کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے پیش کیا، حضور صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے اس شخص سے مخاطب ہو کر فرمایا جس نے نماز دہرائی نہ تھی کہ تم نے سنت کو پا لیا اور تمہاری
نماز تم کو کافی ہو گئی اور جس نے وضوء کر کے نماز دہرائی تھی، ان سے فرمایا کہ تمہارے لئے دگنا
اجر ہے۔ (اس کی روایت ابوداؤد اور دارمی نے کی ہے)
اور نسائی کی روایت بھی اسی طرح ہے۔
اور نسائی اور ابوداؤد نے بطور مرسل عطاء بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت کی
ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 338 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 533 (unverified) 90% confidence
Mishkat (candidate) 533
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement: "For the one who did not repeat [the prayer], etc." – The scholars agree that if one finds water after completing the prayer, there is no need for a repeat of the prayer, even if time for prayer is still remaining. However, there is a difference of opinion regarding what should be done if water is found after one has already started the prayer. The majority hold that the prayer remains valid and should not be interrupted. On the other hand, Abu Hanifa and Ahmad (according to a narration) say that the Tayammum is invalidated. If a person performs Tayammum and then finds water before entering the prayer, the consensus is that their Tayammum becomes invalid. This is mentioned in "al-Mirqat."
Note 1
(۱) قوله : للذي لم يعد إلخ : أجمعوا على أنه إذا رأى الماء بعد فراغه من الصلاة لا إعادة عليه وإن كان الوقت باقيا، واختلفوا فيما إذا وجد الماء بعد دخوله في الصلاة فالجمهور على أنه لا يقطعها وهي صحيحة، وقال أبو حنيفة وأحمد في رواية: يبطل تيممه، أما إذا تيمم ثم وجد الماء قبل دخول الصلاة فالإجماع على بطلان تيممه، كذا في «المرقاة».
Note 1
ف: علماء کا اس پر اجماع ہے کہ اگر تیمّم سے نماز پڑھنے والا نماز سے فارغ ہو جانے کے بعد پانی دیکھ لے تو اس پر نماز کا اعادہ نہیں اگرچہ وقت باقی ہو، البتہ علماء کا اختلاف اس صورت میں ہے کہ نماز شروع کرنے کے بعد نماز کی حالت میں پانی مل جائے تو احناف کے سوا جمہور کا مسلک یہ ہے کہ نماز کو نہ توڑے اس کی نماز درست ہو جائے گی، چنانچہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے پاس اور امام احمد رحمہ اللہ کی ایک دوسری روایت میں اس طرح مذکور ہے کہ اس شخص کا تیمّم باطل ہو جائے گا اور اگر تیمّم کرنے کے بعد نماز شروع کرنے سے قبل پانی مل جائے تو اس شخص کے تیمّم کے باطل ہونے پر سب کا اتفاق ہے۔12