Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 722

(یہ باب ہے مستحاضہ کے بیان میں)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(یہ باب ہے مستحاضہ کے بیان میں)

Zujajat al-Masabih 722Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 810Noor 811Noor 812
ہشام بن عروۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ مستحاضہ پر خون جاری رہنے کی وجہ سے صرف ایک ہی غسل کے سوا بار بار غسل کرنا واجب نہیں ہے، پھر وہ اس کے بعد ہر نماز کے لئے وضوء کرتی جائے۔ (اس کی روایت امام محمد نے امام مالک سے موطاء میں کی ہے۔) اور طبرانی نے اسی طرح سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا سے اس کی روایت مرفوعاً کی ہے۔ اور اسی طرح عبدالرزاق، امام طحاوی اور سعید بن منصور نے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے موقوفاً روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Muwatta Malik 138 (unverified) 30% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.