Zujajat al-Masabih 801Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 903ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ نمازِ مغرب تارے نکلنے سے پہلے اس وقت پڑھا کرو جب روزے دار کے افطار کا وقت آجاتا ہے۔ (اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect