English
Narrated by Abdullah ibn Amr (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The hearts of the children of Adam are all between two fingers of the Most Merciful, and He turns them as He wills." Then the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "O Allah, the Turner of hearts, turn our hearts towards Your obedience."
العربية
Typed, pending editorial approval
٨٤ - وَعَنْ عَبْدِ اللهِ بْن عَمْرِو (رضي الله عنهما) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «إِنَّ قُلُوْبَ بَنِي آدَمَ كُلَّهَا بَيْنَ أُصْبُعَيْنِ مِنْ أَصَابِعِ الرَّحْمَنِ كَقَلْبٍ وَاحِدٍ، يَصْرِفُهُ كَيْفَ يَشَاءُ»، ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «اللهُمَّ مُصَرِّفَ الْقُلُوبِ، صَرِّفْ قُلُوْبَنَا عَلَى طَاعَتِكَ». رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 93
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا: تمام آدمیوں کے دل رحمٰن کی دو انگلیوں کے بیچ میں قلب 1 کے مانند ہیں وہ جس
طرح چاہتا ہے پھیر دیتا ہے، اس کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اَللّٰهُمَّ مُصَرِّفَ
الْقُلُوبِ صَرِّفْ قُلُوبَنَا عَلٰى طَاعَتِكَ“۔ ترجمہ: اے دلوں کے پھیر دینے والے ہمارے دلوں
کو اپنی اطاعت کی طرف پھیر دے۔
(اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)(1 قلب ایسی چیز ہے جس میں تبدیلی ہوتی رہتی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2654 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.