اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 945
ابراہیم نخعی (رضی اللہ عنہ سے روایت ہے) کہ اُن سے (صاحب ترتیب) شخص
کے متعلق (دریافت کیا گیا) جو نماز ظہر بھول گیا ہو اور عصر کی نماز میں شریک ہو گیا اور اس کو نماز عصر
میں ظہر کی نماز یاد آگئی تو ابراہیم نخعی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ وہ عصر کو توڑ دے اور ظہر کی نماز پہلے پڑھ
لے اس کے بعد عصر ادا کرے۔ (اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔)