English
It is narrated from Ibrahim that he said: "Thawban would call the Adhan in pairs and say the Iqamah in pairs."
العربية
Typed, pending editorial approval
۸۸۱ - وَعَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ : كَانَ ثَوْبَانُ يُؤَذِّنُ مَثْنَى وَيُقِيمُ مَثْنَى رَوَاهُ الطَّحَاوِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 988
ابراہیم نخعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ثوبان رضی اللہ عنہ
اذان کے کلمے دو دو بار ادا کرتے تھے اور اقامت کے کلمے بھی دو دو دفعہ کہتے تھے۔
(اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔)