اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1053
مالک بن الحویرث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں اور میرے
ایک چچا زاد بھائی ہم دونوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، حضور صلی اللہ علیہ
وسلم نے فرمایا کہ جب تم سفر کو نکلو تو اذان دیا کرو اور اقامت کہا کرو اور تم دونوں میں سے جو بڑا ہے وہ
امامت کیا کرے۔
(اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 630 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.